پنجاب میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال پر پنجاب اسمبلی میں تحر یک التواء کارجمع
پیر 3 اگست 2015 18:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) ڈپٹی ا پوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال پر پنجاب اسمبلی میں تحر یک التواء کارجمع کروادی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجا ب سبطین خان نے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی تحر یک التواء کا ر میں کہا ہے کہ حالیہ سیلا ب نے پنجا ب کے اکثر مقا مات با لخصو ص میا نوالی کی تحصیل پیپلیاں جو کہ دریا ئے سند ھ کے ساتھ آبادہے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر طرف تبا ہی بر با دی ہو رہی ہے ، گذشتہ سالو ں کی طر ح اس سا ل بھی ہزاروں افراد لقمہ اجل ہو چکے ہیں ،مال مو یشی بہہ گئے اور فصلیں تبا ہ ہوگئی ہیں اگر حکومت نے سیلا ب سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے ہوتے تو سیلا ب کے نقصان کو کم کیا جا سکتا تھا لیکن دیکھنے میں ایسے کو ئی شواہد نہیں ملے کہ حکومت نے متوقع سیلا ب سے بچنے کیلئے کو ئی حفا ظتی اقدا مات اٹھائے حا لانکہ بند وں اور پشتو ں کو بنانے اور مضبو ط کر نے کیلئے اربو ں روپے کا خرچ دکھا یا جا تا ہے لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ سیلا ب کی تبا ہ کا ریا ں ابھی بھی جاری ہیں ۔
متا ثرین سیلا ب اور عوام کا پنجا ب حکومت سے مطالبہ ہے کہ پنجا ب کو سیلاب سے بچاانے کیلئے جامع مصنو بہ بندی کر ے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.