سکھر ،لا ڑ کا نہ ،شہید بے نظیر آبا د اور حیدرآبا د ڈو یژ ن میں کچے کی 85یو نین کو نسل کے 1622گا ؤ ں سے 344860افرا د نے نقل مکا نی کی،51038افرا د انتظا میہ کے کیمپو ں میں منتقل ہو ئے ہیں،پرو ینشل ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ڈا ئریکٹر جنر ل سید سلما ن شا ہ
پیر 3 اگست 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پرو ینشل ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ڈا ئریکٹر جنر ل سید سلما ن شا ہ نے سیلابی صو ر ت حا ل کے متعلق بتا یا کہ سکھر ،لا ڑ کا نہ ،شہید بے نظیر آبا د اور حیدرآبا د ڈو یژ ن میں کل تک کچے کی 85یو نین کو نسل کے 1622گا ؤ ں سے 344860افرا د نے نقل مکا نی کی ہے جس میں سے 51038افرا د نے انتظا میہ کے کیمپو ں میں منتقل ہو ئے ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ چا رو ں ڈویژن میں 251ریلیف کیمپ کا م کر رہے ہیں اور ان کیمپو ں میں ہیلتھ اور لا ئیوسٹا ک کیجا نب سے بھی سہو لتیں مہیا کی جا رہی ہیں ۔کچے کے علا قو ں سے ابتک 123151ما ل مویشی محفو ظ مقا م پر منتقل کئے گئے ۔انہو ں نے دریائی صو ر ت حا ل کے متعلق بتا یا کہ سکھر اور گڈو بیرا ج میں او نچے در جے کا سیلا ب ہے اور گڈو بیرا ج میں 745200کیو سک پا نی کی آمد اور 729300کیو سک اخرا ج ہے جبکہ سکھر بیرا ج میں 680800کیو سک آمد اور 643500کیو سک اخرا ج ہے اسی طر ح کو ٹر ی بیرا ج میں در میا نے درجے کا سیلاب ہے یہا ں پر 285400کیو سک پا نی کی آمد اور 278500کیو سک اخرا ج ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.