امید ہے آئندہ سال جی ایس پی پلس کاپہلاجائزہ کامیاب رہے گا،جی ایس پی پلس کے نتیجے میں یورپی یونین کو برآمدات کیلئے حوصلہ افزا رجحانات سامنے آئے ہیں ، سزائے موت پر پابندی جی ایس پی پلس کی شرط نہیں
وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیرکا ٹریٹی امپلیمنٹیشن سیل کے اجلاس سے خطاب
پیر 3 اگست 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیرنے کہا ہے کہ امید ہے کہ آئندہ سال جی ایس پی پلس کاپہلاجائزہ کامیاب رہے گا،جی ایس پی پلس کے نتیجے میں یورپی یونین کو برآمدات کیلئے حوصلہ افزا رجحانات سامنے آئے ہیں ، سزائے موت پر پابندی جی ایس پی پلس کی شرط نہیں جبکہ پاکستان نے جی ایس پی پلس کے حوالے سے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا۔
پیرکووہ یہاں ٹریٹی امپلیمنٹیشن سیل کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ وزارت تجارت جی ایس پی پلس سپورٹ میکینزم یونٹ قائم کرے گی جس کے ذریعے ملک میں نجی شعبہ اور این جی اوز کے ذریعے انسانی حقوق کی بہتری کیلئے کئے جانے والے کاموں اور منسوبوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ ٹریٹی امپلیمنٹیشن سیل چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیر کے قانون اور انسانی حقوق کے محکموں سے انتہائی قریبی رابطے میں ہے تاکہ اقوام متحدہ کے 27 کنونشن پر عملدرآمد میں تیزی سے پیشرفت کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.