سونا کشی داوٴد ابراہیم کی بہن کا کردارنبھانے کے لیے بے تاب
منگل 4 اگست 2015 11:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا انڈر ورلڈ ڈان ”داوٴد ابراہیم“ کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی بہن حسینہ کا کردار نبھائیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم”شوٹ آوٴٹ آف لکھنڈ والا“ کے ہدایتکار اپوروا لکھیا بھارتی انڈرورلڈ ڈان داوٴد ابراہیم کی زندگی پر فلم بنائیں گے جب کہ فلم میں مرکزی کردار کے لیے فل الحال کسی اداکار کو فائنل نہیں کیا گیا تاہم انڈو ولڈ ڈان داوٴد ابراہیم کی بہن حسینہ کا کردار بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ادا کریں گی۔
اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ فلم میں حسینہ کا کردار نبھانے کے لیے پرجوش ہوں جب کہ فلم کا اسکرپٹ بہت بہترین ہے جس کی وجہ سے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے بے تاب ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی نئی آنے والی فلم”اکیرا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.