پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا، شہبازشریف
منگل 4 اگست 2015 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کا منصوبہ صحت عامہ کی سہولتوں میں ایک شاندار اضافہ ہوگا جس کی مدد سے گردے اورجگر کے مریضوں کو ایک چھت تلے جدید ترین سہولتیں میسر آئیں گی اورانسٹی ٹیوٹ میں مستحق مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا ادارہ سٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا جس کا ابتدائی ماسٹرپلان تیار کرلیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے اس بڑے منصوبے کا سنگ بنیاد رواں ماہ رکھا جارہا ہے جس کی تکمیل سے لا تعداد مریض مستفید ہوں گے جب کہ انہوں نے ہدایت کی کہ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد عمارت کی تعمیر کے کام میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے اور دن رات کام کرتے ہوئے اسے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.