تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے،شیخ رشید
منگل 4 اگست 2015 15:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے تحریک انصاف کے خلاف تحریکیں عمران خان کو عوام کے سامنے رسوا کرنے کے لئے ہیں ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستانی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جبکہ پارلیمنٹ میں حکمران عمران خان کو عوام کے سامنے مزید رسوا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی ۔
انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے ساتھ چور سپاہی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے انہیں عمران خان کو شٹ اپ کال دینی چاہئے ۔شیخ رشید احمد نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون لیگ کی نااہل حکومت کی وجہ سے پنجاب بھر میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی سیلاب سے نقصان کی ذمہ دار مسلم لیگ نون ہے جس نے بروقت اقدامات نہ کئے اور ناقص حکمت عملی کے باعث سیلاب سے متعدد ہلاکتیں ہوئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.