جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھا کا فیصلہ
صوبائی ارکان سمیت50 افسران کے تبادلوں کیلئے سمری تیار، حتمی فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کریں گے،ذرائع
منگل 4 اگست 2015 18:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑپچھاڑ کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی ارکان سمیت 50 افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کیلئے سمری تیار کر لی گئی ہے جبکہسمری حتمی منظوری کیلئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو بھجوا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں ہونے والی کوتاہیوں پر قابو پانے کیلئے بڑے پیمانے افسران کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ابتدائی فہرست میں 50 افسران کے تبادلوں کیلئے فہرست تیار کر لی گئی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ان 50 افسران میں الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان بھی شامل ہیں،سمری کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان کو بھجوا دی گئی ہے جس کی منظوری کے ساتھ ہی فیصلوں پر عملدرآمد شروع کر دیا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.