سیلاب متاثرین میں ابتک19600خیمے اور114000فوڈ ہیمپرز تقسیم کئے جا چکے ہیں‘پی ڈی ایم اے
1240ریلیف کیمپوں میں 15945افراد قیام پذیر ہیں‘ایک لاکھ56ہزارسے زائد لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے
منگل 4 اگست 2015 19:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ6اضلاع کے سیلاب متاثرین میں ابتک19600خیمے ،114000فوڈ ہیمپرز ،72000بوتل منرل واٹر،15550مچھر دانیاں اور 10050پلاسٹک میٹ تقسیم کئے جا چکے ہیں ، اس حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اضلاع کی انتظامیہ کی طرف سے ابتک ایک لاکھ8ہزار519متاثرین سیلاب کو تینوں وقت کا کھانا مہیا کیا جا چکا ہے ۔
متاثرہ اضلاع کے 1240ریلیف کیمپوں میں 15945افراد قیام پذیر ہیں جبکہ اب تک ایک لاکھ56ہزار43لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔دریں اثناء ڈی سی او خوشاب ضیا الرحمن نے بتایا ہے کہضلع خوشاب کے پہاڑی برساتی نالوں میں بارشوں کی وجہ سے تحصیل قائد آباد کے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوا ۔انتظامیہ نے نشیبی علاقوں سے آبادی کا انخلاء کراکے اسے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.