حکومت پنجاب نے مصنوعی طور پر جسمانی نشوونما پر مشتمل ادویات کی خرید و فروخت پر پا بندی لگا دی

بدھ 5 اگست 2015 12:21

حکومت پنجاب نے مصنوعی طور پر جسمانی نشوونما پر مشتمل ادویات کی خرید ..

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں مصنوعی طور پر جسمانی نشوونما پر مشتمل ادویات ، انجکشن،سپلیمنٹس اور کیپسول وغیرہ جن میں جی ایم کا عنصر شامل ہوگا کی خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی ہے ،پابندی کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوکر 09.08.2015تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :