کراچی ‘ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت میں خاتون جاں بحق ‘ پولیس مقابلے میں چھ ملزمان گرفتار
بدھ 5 اگست 2015 14:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ خیابان شاہین پر ڈکیتی مزاحمت میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین پرڈکیتی مزاحمت میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی،خاتون کی شناخت 45 سالہ مہرین کے نام سے ہوئی ہے۔
ایس پی سٹی ذیشان صدیقی کے مطابق ایم اے جناح روڈ گل پلازا کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا جن سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کی گئی یک اور مبینہ پولیس مقابلہ نیپا چورنگی کے قریب ہوا، جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے، زخمی ملزمان شہریوں سے لوٹ مارکرہے تھے کہ پولیس کی موٹرسائیکل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.