حج درخواستوں میں کسی وزیر یا ایم این اے کا کوئی کوٹہ نہیں ،50فیصد کوٹہ میں دور دراز کے لوگوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں، امسال ہمیں 2لاکھ 70ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، 69ہزار لوگوں کو بھجوانا تھا اگر ہم 50فیصد کوٹہ پرائیویٹ حج اداروں کا ختم کر دیں تو بھی ہم 2لاکھ لوگوں کو حج پر نہیں بھجوا سکتے
وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات کے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب
بدھ 5 اگست 2015 16:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کوحکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ حج درخواستوں میں کسی وزیر یا ایم این اے کا کوئی کوٹہ نہیں ہے،50فیصد کوٹہ میں ہم دور دراز کے لوگوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں، امسال ہمیں 2لاکھ 70ہزار درخواستیں موصول ہوئیں مگر 69ہزار لوگوں کو بھجوانا تھا اگر ہم 50فیصد کوٹہ پرائیویٹ حج اداروں کا ختم کر دیں تو بھی ہم 2لاکھ لوگوں کو حج پر نہیں بھجوا سکتے۔
بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے ایوان کو بتایا کہ 2 لاکھ70ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 69ہزار درخواستیں منظور کی گئیں۔ ممبر اسمبلی پروین مسعود بھٹی کے سوال پر پیر امین الحسنات نے جواب دیا کہ یہ درست نہیں کہ ٹور آپریٹرز حجاج کو حج پیکجز باہمی رضامندی کی بنیاد پر فروخت کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.