صوبائی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مختلف منصوبوں پر عمل پیرا ہے،محمودخان
بدھ 5 اگست 2015 16:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے سماجی و فلاحی تنظیموں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ ضلع سوات میں 2010 کے دوران سیلا ب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے کاموں میں حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کریں اور منتحب ممبران اسمبلی کی نشاندہی پر اُن کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو پائے تکمیل تک پہنچائیں کیونکہ علاقے کے منتحب نمائندے کو بہتر انداز میں لوگوں کی ضروریات اور مشکلات کا اندازہ ہو سکتا ہے ۔
ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات کے کمیٹی روم میں مختلف سماجی اور فلاحی تنظیموں کے نمائندوں کیساتھ منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ جبکہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیوں سٹاک و ماہی پروری محب اللہ خان ، ڈپٹی کمشنر سوات مسعود اسلم وزیر ، سوشل ویلفئر آفیسر،سی ایم او مٹہ سوات محمد خالق خان کے علاوہ مختلف این جی اوز کے نمائندے اور اہلکار بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.