بارکھان ،موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ،کئی کچے مکانات منہدم ،کروڑوں روپے کے نقصانات
بدھ 5 اگست 2015 16:37
بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک ہنگامی پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے پورے ضلع میں تباہی مچا دی ہے ۔سینکڑوں کچے مکانات منہدم ہو چکے ہیں ۔لوگ کھلے آسمان تلے بے سرو سامان زندگی گزارنے پر مجبور۔ہزاروں مال مویشی سیلابی ریلوں کیساتھ بہہ گئے۔
(جاری ہے)
سیب کے باغات،آلو ،ٹماٹر ،مرچ،و کپاس کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، پور ے ضلع میں مختلف مقامات پر گورنمنٹ پرائمری سکول کی کچی عمارات زمیں بوس ہو گئی۔
صوبائی و ضلعی حکومت کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی ۔صرف چند ایک مقامات پر جا کر فوٹو سیشن کیا گیاہے،امدادی سامان ،ٹینٹ ،کمبل،مچھردانیاں صرف منظور نظر لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔ہم ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے تاکہ وہاں حقدار لوگوں کو امداد پہنچ سکے۔پورے ضلع کو آفت زدہ قرار دیکر زرعی قرضے معاف کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.