چمن سے دو افراد کی لاشیں برآمد، تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے

بدھ 5 اگست 2015 22:47

چمن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) بلوچستان کے علاقے چمن سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے بتایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات چمن رحمان کہول روڈ سے دوافرادکی لاشیں برآمد ہوئی لیویز نے دونوں لاشوں کو سول ہسپتال چمن منتقل کردیا دونوں افراد گولی لگنے سے ہلاک کئے گئے اوردونوں کے جیبوں سے ضروری کاغزات نکال دئیے گئے جس پر افغانستان کے علاقے قندھار سے بتایا جاتا ہے `

متعلقہ عنوان :