مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کی امیر ترین شخصیت قرار،بل گیٹس 79 ارب 60 کروڑ ڈالرکے ساتھ نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں بھی پہلے نمبر پر ہیں،فوربز
جمعہ 7 اگست 2015 00:00
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اگست۔2015ء) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو ایک بار پھر دنیا کی امیر ترین شخصیت قرار دیدیا گیا۔امریکی بزنس میگزین ”فوربز “نے پہلی بار انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 100 امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے جو 842 ارب 90 کروڑ ڈالر دولت کے مالک ہیں جس میں سے 55 افراد امریکی، 33 ایشیائی اور 8 یورپی ہیں۔
فوربز کی جاری فہرست کے مطابق بل گیٹس 79 ارب 60 کروڑ ڈالرکے ساتھ نہ صرف ٹیکنالوجی کی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں بلکہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں بھی پہلے نمبر پر ہیں جب کہ اوریکل کے بانی لیری ایلیسن 50 ارب ڈالر ملکیت کے ساتھ دوسرے امیر ترین ٹیکنالوجی پائینر ہیں اور حیرت انگیز طور پر امیزون کے مالک بزوس 47 ارب 80 کروڑ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.