گا جر کی ا چھی پیداوا ر کیلئے گہر ی ز ر خیز میرا ز مین کا انتخا ب کر یں،ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 7 اگست 2015 16:34

سلانوالی ۔7اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے گا جر کے کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ گا جر کی اگیتی کا شت کی ا چھی پیداوا ر کیلئے گہر ی زر خیز میرا زمین کا انتخاب کریں۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق زمین کو تین تا چا ر مرتبہ گہرا ہل چلا کر او ر سہو گا د ے کر ا چھی طر ح تیا ر کر لیں 10سے 15ٹن گو بر کی گلی سڑی کھا د فی ایکڑ ایک ما ہ پہلے یکساں بکھیر کر ز مین میں ا چھی طرح ملا د یں گا جر کی کا شت سے قبل دودفعہ روا نی کریں تا کہ ز مین میں وتر مناسب حد تک محفوظ کیا جا سکے اور ز مینی در جہ حرا رت میں کمی لا ئی جا سکے گا جر کی کا شت کیلئے ز مین کی تیاری کے و قت دو بو ر ی ڈی ا ے پی اور ا یک بو ری پو ٹا ش یکساں بکھیر کر کا شت کیلئے 6تا 8کلو گرا م ا چھی قسم کا صحت مند اور جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک بیج فی ایکڑ استعما ل کر یں اگیتی فصل کی صو ر ت میں 15کلوگرام فی ایکڑ تک بڑھا د یں بیج کو محکمہ زراعت تو سیع و پیسٹ وا ر ننگ کے مقا می عملہ کے مشو ر ہ سے مناسب پھپوند کش ز ہر لگا کر کا شت َکریں شروع میں ہفتہ میں 2دفعہ آبپاشی کریں بعد میں فصل کی ضرورت کے مطا بق وقفہ بڑھا تے جا ئیں کھیت کے ا ر د گر د ا گر کیڑ ے مکوڑ ے نظر آ ئیں تو فور ی طور پر کیڑ ے ما ر ز ہر ڈالیں جڑی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب اور بر وقت گو ڈ ی کریں ۔