سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نوجوان فاسٹ باؤلر وشوا فرنینڈو کو ٹیم میں طلب کر لیا،ایرنگا اور لکمل فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
جمعہ 7 اگست 2015 21:23
کولمبو ۔ 07 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء) سری لنکا نے بھارت کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے ان کیپڈ لیفٹ فارم فاسٹ باؤلر وشوا فرنینڈو کو ٹیم میں طلب کر لیا، شامندا ایرنگا اور سرنگا لکمل فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
(جاری ہے)
سری لنکا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12 اگست سے ہو گا اور اس سیریز کی خاص بات سٹار بلے باز کمار سنگاکارا کی ریٹائرمنٹ ہے جو بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو جائیں گے۔
فرننڈو کو 2014ء میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاہم انہیں ڈیبیو کرنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ ایرنگا اور لکمل کی عدم دستیابی کے باعث دھمیکا پریساد اب سری لنکن فاسٹ باؤلرز کو لیڈ کریں گے، سپنرنز رنگناہیراتھ، دلروون پریرا اور تھارندو کوشال سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.