معروف اسٹیج ڈانسر و اداکارہ میگھا نے دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا
ہفتہ 8 اگست 2015 14:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) معروف اسٹیج ڈانسر و اداکارہ میگھا نے شوبز کا آغاز کر دیا۔ 14 اگست پر ٹی وی پر چلنے والے پروگرام کی ریکارڈنگ بھی کروا دی۔ معروف اسٹیج ڈانسر و اداکارہ میگھا نے ایک عرصہ کے بعد 14 اگست کیلئے پہلا ٹی وی پروگرام ریکارڈ کروا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میگھا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد وہ اپنے شائقین کیلئے پرفارمنس کریں گی۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کو عید کیلئے بہت سے اسٹیج ڈراموں کی آفر آ چکی ہے لیکن ابھی تک کوئی فائنل نہیں کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز سے علیحدہ ہوئی تھیں لیکن اس کو چھوڑا نہیں تھا اور اب وہ واپس شوبز میں آ گئی ہیں۔ 14 اگست کے حوالے سے پہلا ٹی وی شو بھی ریکارڈ کروا دیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.