وزیر اعلی پنجاب کاقصور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم ،تحقیقات کی خود نگرانی کا اعلان
فہد شبیر اتوار 9 اگست 2015 14:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9اگست۔2015ء)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے قصور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے قصور سکینڈل پر ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ اور اور وزیر داخلہ شجاع خانزدہ نے وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی ۔
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا کہ پنجاب حکومت قصور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائے گی ،محکمہ داخلہ چیف جسٹس ہائیکورٹ کو کمیشن بنانے کی درخواست کریں،محکمہ داخلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لئے خط لکھے گا ۔
وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ قصور واقعہ پرجوڈیشل کمیشن دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دے گا ،ملزم سزا سے بچ نہیں پائیں گے انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سکینڈل میں ملوث ملزمان اور قصورواروں کو فرار نہیں ہونے دینگے۔ وزیر اعلی نے پنجاب نے تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی کہ انکوائری کمیشن کی تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق بتایا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.