قادر خان کی فلموں میں واپسی، امیتابھ بچن نے اعلان کر دیا
پیر 10 اگست 2015 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے سینئر اداکار قادر خان فلموں میں واپس آ رہے ہیں اور ان کی شادی کا اعلان کسی اور نے نہیں بلکہ امیتابھ بچن نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
امتیابھ بچن نے ٹوئٹر کے ذریعے قادر خان کی فلموں میں واپسی کا اعلان کیا، انہوں لکھا کہ میرا بہترین کولیگ، فلم رائٹر اور اداکار قادر خان فلموں میں واپس آ رہا ہے، تاہم امیتابھ بچن نے یہ نہیں لکھا کہ قادر خان کسی فلم کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے۔
واضح رہے کہ قادر خان مسلسل فلموں میں کام کر رہے ہیں لیکن وہ ہر سال اک دو فلموں میں مختصر کرداروں میں دکھائی دیتے ہیں۔امیتابھ بچن کی طرف سے ان کی واپسی کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ کسی فلم میں اہم کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ دونوں اداکار ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کر چکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.