وہ جو ہم میں تم میں۔۔۔۔ پرانے تعلق کی یاد نے رنبیر، دپیکا کی آنکھیں نم کردیں
پیر 10 اگست 2015 13:11
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کا شمار بالی ووڈ کی معروف جوڑیوں میں سے ہوتا ہے جو جتنی جلدی وجود میں آئی تھیں، اتنی ہی جلدی ٹوٹ بھی گئیں۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ دونوں ہی اس محبت کی یاد کو دل سے بھلا چکے ہیں اور دپیکا رنویر سنگھ جبکہ رنبیر کترینہ کیف کے ساتھ خوش ہیں تاہم اصل میں ایسا نہیں ہے۔
اس کا ثبوت گزشتہ روز اس وقت دیکھنے کو ملا جب اس تعلق کی یاد نے دپیکا اور رنبیر دونوں کو ہی متعدد افراد کے سامنے رلا ڈالا۔یہ واقعہ امتیاز علی کی فلم ”تماشہ“ کے سیٹ پر پیش آیا۔ رنبیر اور دپیکا اس فلم میں ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔ امتیاز علی کی فلم ہونے کے ناتے اس فلم میں جذباتی تاثر تو تھا ہی، ساتھ میں رنبیر اور دپیکا کے ماضی کے تعلق کے سبب دونوں کو اس فلم سے خاص انسیت بھی پیدا ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.