پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو چیلنج کر دیا
بدھ 12 اگست 2015 11:00
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12اگست۔2015ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے چیلنج کر دیا ہے ۔ دونوں باکسر آئندہ سال کے شروع میں مد مقابل ہوسکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی فلائیڈ مے ویدر سے باوٹ کی خواہش تو پور ی نہ ہو سکی مگر انہوں نے فلپائنی باکسر مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے للکار دیا ہے اور اب اس باؤٹ کیلئے دونوں باکسرز کے آفیلشز کے درمیان روابط جاری ہیں۔
عامر خان اور مینی پکیاؤ کی فائٹ آئندہ سال کے آغاز ہی میں مشرق وسطی میں ہونے کا امکان ہے تاہم کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا۔ مے ویدر کے انکار کے بعد عامر خان نے فلپینی باکسرسے مقابلے پر نظریں جما لیں ۔ فلائیڈ مے ویدر نے حال ہی میں مینی پکیاؤ کو شکست دی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.