خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے نامساعد حالات میں بھی قومی و بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،یاسین خلیل
جمعرات 13 اگست 2015 12:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)رکن صوبائی اسمبلی یاسین خلیل نے کہاہے کہ خیبر پختونخواکے نوجوان کھلاڑیوں نے نامساعد حالات کے باوجود قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کا نام روشن کیا ہے جسے پوری قوم قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،انہوں نے اس عزم کا اظہارکیاکہ انشاء اللہ صوبائی حکومت خیبر پختونخوامیں کھیلوں کی ترقی اورکھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو سامنے لانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم پشاور میں میڈیا سینٹر کا دورہ کیا اور اس موقع پرممبر ڈسٹرکٹ کونسل یونس ظہیر،سپورٹس رائٹر زایسوسی ایشن کے صدر نادر خواجہ ،نائب صدر غنی الرحمن ، سیکرٹری عاصم شیرازاور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر محمد نعیم سمیت کثیر تعدادمیں صحافی اور مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کے عہدیداربھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.