ایم کیوایم کے منظرعام سے غائب رہنما فیصل سبزواری کا دو ہفتے میں وطن آنے کا اعلان
جمعرات 13 اگست 2015 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست2015ء) ایم کیو ایم کے رہنماء فیصل سبزواری جوکہ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے کے بعد سے منظرِ عام سے غائب تھے انہوں نے کہا ہے کہ کچھ ہی دنوں میں وطن لوٹ آٗئیں گے۔
(جاری ہے)
سندھ کے سابق وزیر برائے امورِنوجوانان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے طے شدہ منصوبوں کے مطابق دو ہفتوں میں وطن لوٹ آئیں گے کراچی: ایم کیو ایم کے رہنماء فیصل سبزواری جوکہ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے کے بعد سے منظرِ عام سے غائب تھے انہوں نے کہا ہے کہ کچھ ہی دنوں میں وطن لوٹ آٗئیں گے۔
سندھ کے سابق وزیر برائے امورِنوجوانان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے طے شدہ منصوبوں کے مطابق دو ہفتوں میں وطن لوٹ آئیں گے فیصل سبزواری کے متعلق میڈیا میں افواہات گردش کررہی تھیں کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اختلافات کی بنا پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، تاہم فیصلی کی جانب سے ایساکوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فروغ نسیم، فیصل سبزواری اور رؤف صدیقی کو دھوکے باز قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.