آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس
کسی کو ون ویلنگ کی اجازت نہیں دی جائیگی،خلاف ورزی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی
جمعرات 13 اگست 2015 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء ) 14 اگست کے موقع پر صوبے بھر میں موجود تمام حساس مقامات، تنصیبات، اہم مارکیٹیوں ، شاپنگ مال اور پبلک پارکس پر یونیفارم سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سول لباس میں بھی اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں گئے اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تمام آپریشنل سٹاف ، انٹیلی جنس ایجیسیز کے ساتھ مستقل رابطے میں رہیں گئے تاکہ بروقت اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی کو مزید مو ثر بنایا جاسکے۔
اس بات کا فیصلہ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام سینئرپولیس افسران نے شرکت کی ۔ یوم پاکستان کے موقع پر عوامی تحفظ کی خاطر یہ بھی فیصلہ کیا گیاکہ اس موقع پر کسی صورت ون ویلنگ کی اجازت نہیں ہوگی اور اس کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کی جائے گی اور شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کے لیے سرپرائز ناکے لگاکر چیکنگ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.