سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنی زندگی کی 53 بہاریں دیکھ لیں
جمعہ 14 اگست 2015 14:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء ) پاکستان کے سابق سٹار بلے باز رمیز راجہ نے گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ منا ئی۔ عظیم بلے باز اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھتے ہیں۔ لیجنڈ کرکٹر 14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔سٹار کرکٹر کی سالگرہ اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ 14 اگست کے تاریخی دن کو پاکستان معرض وجود میں آیا تھا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.