صوبائی و ضلعی حکومتیں کھیلوں پر توجہ دیکر ایک صحت مند معاشرہ دینے میں اپنا رول اداکریں ،یوسف جمال
جمعہ 14 اگست 2015 14:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)ویلج کونسل ارمڑ کے وائس چیئرمین ا ورپشتوفلموں کے معروف اداکار یوسف جمال ارمڑ نے کہاہے کہ کھیل کھود میں حصہ لینا نوجوان نسل کیلئے انتہائی مفید ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ضلعی اور صوبائی حکومتیں صوبے میں کھیلوں پر خصوصی توجہ دیکرایک صحت مندمعاشرہ کی تشکیل میں اپنا رول اداکریں ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا ظہار انہوں نے گزشتہ روزڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن پشاورکے زیراہتمام 14اگست کو جوش وجذبے سے منانے کی غرض سے منعقدہ کراٹے ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی کے حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں نے ہی سبزہلالی پرچم کوایک بہترین شناخت دی ہے اوراگر حکومت کی سرپرستی جاری رہی تو انشاء الہ یہی سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔انکاکہناتھاکہ موجودہ دور میں کھیلوں کی اہمیت سے کسی طور پر انکار ممکن نہیں ،اس سے انسان ذہنی اور جسمانی طورتندرست رہتاہے یہی وجہ ہے کہ فنکار سمیت کسی بھی شعبے سے وابستہ آفراد کیلئے جسمانی فٹنس لاز ہے۔ مقابلے شمس العارفین نے جیت لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.