اسلام آباد میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑکچر کی بحالی ومرمت کا کام جلد شروع ہوگا
سی ڈی اے نے شہر میں بحالی ومرمت کے کام کے پہلے مرحلے کیلئے ٹینڈر کھول دےئے
جمعہ 14 اگست 2015 22:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) اسلام آباد میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑکچر کی بحالی ومرمت کا کام جلد شروع ہوگا۔ سی ڈی اے نے شہر میں بحالی ومرمت کے کام کے پہلے مرحلے کیلئے ٹینڈرز کھول دےئے ہیں اس مرحلے کے دوران سیکٹر جی اور ایف سیریز میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑکچر کی بحالی ومرمت ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں شہر کے دیگر حصوں میں اس نوعیت کا کام کیا جائیگا۔
وزیراعظم کے خصوصی پیکج کے تحت سڑکوں،انوائرمنٹ،سیورئج اور دیگرانفراسڑیکچر کی بحالی ومرمت کا کام کیا جائیگا۔سڑکوں کی بحالی ومرمت اور لین مارکینگ کیلئے ایف اور جی سیریز کے ٹینڈرز13اگست کو کھولے گئے۔ڈاریکٹر مارکیٹ اور روڈ منٹینس کے دفاتر میں بولی دہند گان کی موجودگی میں ٹینڈر کھولے گئے ہیں بولی میں اسفالٹ کے کام کیلئے11اور لین مارکینگ کیلئے15بولیاں وصول کی گئی ہیں،انجیرنگ ونگ نے ٹیکنکل ریکارڈ کی اضافی کاپیاں تیسرے فریق کے طور پر سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کئے فنانشیل بڈز(Financial bids)کی جانچ پڑتال ٹیکنکل بڈز کے بعد ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.