پاکستان ورلڈ مینز، ماسٹر ٹیم سنوکر کے فائنلز میں پہنچ گیا
ہفتہ 15 اگست 2015 11:32
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اگست۔2015ء) پاکستان کی ورلڈ مینز اور ماسٹر ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔ موون پک ہوٹل میں کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلوں میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب پر مشتمل پاکستان 3 نے چون وائی لی اور ووک وائی فونگ پر مشتمل ہانگ کانگ 1 کو سٹریٹ سیٹس میں 0-4 سے ہرایا ۔
(جاری ہے)
پاکستانی کیمپ کو دوسری خوشی اس وقت ملی جب محمد یوسف اور نوین پروانی نے انگلینڈ1 کو 3-4 سے ہرا کرماسٹر ٹیم ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ۔
مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان 3 کا مقابلہ ملیشیا سے ہو گا، جس نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان2 کو 1-4 سے گھر بھیجا جب کہ ماسٹر ایونٹ کے فائنل میں پاکستان1 کا مقابلہ بھارت کو 3-4 سے شکست دینے والے افغانستان سے ہو گا۔ دونوں فائنل مقابلے ہفتے کے روز ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.