آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ، سری سانتھ کے خلاف اپیل کا فیصلہ
ہفتہ 15 اگست 2015 12:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)دہلی پولیس نے انڈین پریمئر لیگ میں مبینہ سپاٹ فکسنگ کرنے والے سابق ٹیسٹ فاسٹ باوٴلر شانتا کمارن سری سانتھ اور ان کے دو ساتھی کھلاڑیوں کو نچلی عدالت سے ملنے والی کلین چٹ کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپیشل کمشنر ایس این سری واستو نے بتایا کہ پولیس نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو بغور دیکھنے کے بعد رواں مہینے کے آخر تک اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سری واستو نے ہفتہ کو یہاں صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ کورٹ نے کھیلوں بالخصوص آئی پی ایل میں موجود گندگی کو سامنے لانے کی کوششوں پر ہماری تعریف کی ۔ہمارے پاس اپیل دائرکرنے کیلئے کافی ثبوت ہیں یہ کھلاڑی صرف اس لیے بری ہوئے کیونکہ سپاٹ فکسنگ سے نمٹنے کیلئے خصوصی قانون موجود نہیں تھاخیال رہے کہ راجھستان رائلز کے سری سانتھ، اجیت چھندیلا اور انکیت چون کو کئی بکیوں سمیت مئی،2013 میں گرفتار کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.