ناروے آرکٹک ریس کا دوسرا مرحلہ آئرش کھلاڑی نے جیت لیا
ہفتہ 15 اگست 2015 14:30
گال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)بھارتی کھلاڑی اجنکیا راہانے نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
(جاری ہے)
گال میں سری لنکا اور ہندوستانی کے درمیان کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اجنکیا راہانے نے بطور فیلڈر آٹھ کیچ پکڑ کر کسی بھی فیلڈر کی جانب سے ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ کیچ لینے نیا عالمی رکارڈ بنا دیا۔راہانے نے پہلی اننگ میں تین اور دوسری میں پانچ کیچ پکڑے۔اس سے قبل ایک ٹیسٹ میچ میں کسی بھی فیلڈر کی جانب سے سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ریکارڈ گریگ چیپل کے پاس تھا جنہوں نے 1974 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سات کیچ پکڑے تھے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.