این اے 19 ضمنی انتخابات میں پہلی دفعہ بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال ہورہا ہے، فدا محمد
عملے کو خصوصی تربیت دی گئی ہے، اس نظام کی کامیابی کے بعد ضمنی اور عام انتخابات میں بھی یہ استعمال ہو گا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں برتاؤ کرے گا، ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس
ہفتہ 15 اگست 2015 19:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن فدا محمد خان نے کہا ہے کہ ہری پور کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخابات میں پہلی دفعہ بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال ہورہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک کے عملے کو خصوصی تربیت دی ہے اس نظام کے کامیاب ہونے کے بعد ضمنی اور عام انتخابات میں بھی یہ استعمال ہو گا۔
ہفتہ کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کثیر تعداد میں شکایات موصول ہوئی ہیں کہ ہری پور ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے وزیراعظم نواز شریف خود الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے دائرے میں آئے ہوئے ہیں الیکشن کمیشن ان تمام شکایات اور وزیراعظم کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل استعمال سمیت دیگر الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن یہ بھی دیکھے گا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کس حد تک الیکشن کمیشن کارروائی کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.