قصورواقعہ پر تشکیل دی جانیوالی جے آئی ٹی میں سائبر کرائم ماہرین کو بھی شامل کرنے کی سفارش کی ہے ‘ آر پی او شیخوپورہ
پولیس کسی کوہراساں نہیں کر رہی ہر درخواست پر ایف آئی آر درج کی جار ہی ہے،پولیس متاثرین کو مکمل تحفظ فراہم کر یگی
ہفتہ 15 اگست 2015 21:38
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) آر پی او شیخوپورہ رینج صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان نے کہا ہے کہ قصورواقعہ پر تشکیل دی جانیوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم میں سائبر کرائم ماہرین کو بھی شامل کرنے کی سفارش کی ہے ،پولیس کسی کوہراساں نہیں کر رہی ہر درخواست پر ایف آئی آر درج کی جار ہی ہے،پولیس متاثرین کو مکمل تحفظ فراہم کر یگی ،متاثرین بے خوف ہو کر سامنے آئیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈی پی او آفس کے کمیٹی روم میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ آر پی او شیخوپورہ رینج صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان نے کہا کہ پولیس متاثرین کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔جے آئی ٹی ٹیم میں پولیس کیساتھ حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہے جو واقعہ کے تمام پہلوؤں کاباریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں تا کہ ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.