اسلام آباد‘ پولیس نے مختلف واقعات و سانحات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی
ہفتہ 15 اگست 2015 22:49
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء ) چوری، دھوکہ دہی، لڑائی جھگڑے، دھمکیاں، فائرنگ اور لاپرواہی سے گاڑیاں چلاتے ہوئے حادثات کے حوالے سے مقدمات درج کرلئے گئے۔محمد حسین نے مارگلہ پولیس کو بتایا کہ ایف ایٹ ون سے اسکی موٹر سائیکل ہنڈا 125 آر آئی ایل۔1032 مالیتی 75ہزار چوری ہوئی ہے۔ترلائی کے منور خان نے کرال پولیس کو بتایا کہ عبدالعزیز اور عاشق نے پلاٹ کے عوض 10 لاکھ پچاس ہزار روپے دھوکہ دہی سے لئے۔
سید مقسوم حسین نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ میرا بیٹا تیمور جو کہ حادثے میں جاں بحق ہوچکا ہے اس نے ہنڈا گاڑی 12 لاکھ 20 ہزار کے عوض خالد کو فروخت کی۔ خالد حسین نے دو لاکھ روپے دئیے بقایا رقم ادا نہیں کی۔ اب دھمکیاں دے رہا ہے۔جنید شاہ نے بھارہ کہو پولیس کو بتایا کہ پنڈ بھاڑی میں مجھے جان سے مارنے کیلئے ندیم نے سات افراد کے ہمراہ فائرنگ کی اور مارپیٹ بھی کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.