انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ،54 افراد ہلاک ،طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ،طیار ے کا رابطہ سیتانی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد چھ بجے منقطع ہو گیا، جہاز کی منزل پاپوا کا جنوبی شہر اوکسیبل تھا،جہاز میں 44 بالغ، 5 بچے اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے،حکام
اتوار 16 اگست 2015 23:31
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک ہوگئے ،طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے مسافر طیارے جس میں 54افراد سوار تھے کا رابطہ سیتانی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گرینج کے میعاری وقت کے مطابق چھ بجے منقطع ہو گیا۔
حکام کے مطابق ہوائی جہاز کی منزل پاپوا کا جنوبی شہر اوکسیبل تھا۔حکام کے مطابق پاپوا کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔انڈونیشیا کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ طیارے کا ملبہ بنٹانگ کے علاقے میں ملا ہے تاہم ابھی تک کسی کے بچنے کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔یہ ملبہ مقامی افراد نے تلاش کیا جنھیں نے حکام کو اس بارے میں آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.