کولکتہ : پولیس کا سرکاری اہلکار کے گھر پر چھاپہ، بر آمد رقم گننے میں 21 گھنٹے لگ گئے۔
سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 11:28
کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : بھارت میں پولیس نے ایک سرکاری اہلکار کے مکان پر چھاپہ مارا، چھاپے کے نتیجے میں بر آمد کی گئی رقم گننے میں پولیس کو 21 گھنٹے کا وقت لگا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کولکتہ میں پیش آیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران 20 کروڑ روپے سے زیادہ رقم برآمد ہوئی۔پولیس نے مذکورہ اہلکار اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔
سرکاری اہلکار نے تسلیم کیا کہ یہ رقم اس نے مختلف اوقات میں بطور رشوت لی تھی اور اسے اپنی رہائش گاہ پر ہی چھپایا ہوا تھا۔پولیس نے بتایا کہ چھاپے کے دوران اہلکار کے مکان میں چھت، دیواروں، غسل خانے کی ٹائلوں کے نیچے سے نوٹوں کی گڈیاں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق اس کے علاوہ رقم تکیوں، گدّوں، بستروں، صوفوں یہاں تک کہ فریج کے اندر بھی رکھی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.