ڈیموں کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھنے کا خدشہ
پیر 17 اگست 2015 15:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) ڈیموں کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک کے ذریعہ ایک لاکھ میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے مگر پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونے اور فنڈنگ کی عدم دستیابی کے باعث ہائیڈرو الیکٹرک سے 6 ہزار 919 میگاواٹ ہی بجلی حاصل کر سکا ہے ۔
(جاری ہے)
توانائی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت تیل کی درآمد اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے بڑے ذخائر بنانے پر توجہ دے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پانی جمع کرنے کی صلاحیت 14 ملین ایکڑ فٹ ہے جبکہ یہ سالانہ 117 ملین ایکڑ فٹ بنتی ہے مگر ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے 15 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو رہا ہے اس وقت پاکستان میں دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ہیں ۔
تربیلا ڈیم 1977 میں تعبیر ہوا اور اس کی پانی جمع کرنے کی صلاحیت 9.4 ملین ایکڑ فٹ کی بجائے 6.4 ملین ایکڑ فٹ رہ گئی ہے جبکہ منگلا ڈیم کی انفراسٹرکچر پروجیکٹ کی وجہ سے صلاحیت 3 ملین ایکڑ فٹ سے 7.4 ملین ایکڑ فٹ ہو چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.