کے پی کے حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے گراؤنڈز تعمیر کررہی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا
پیر 17 اگست 2015 17:21
پشاور ۔ 17 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) صوبہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کیلئے صوبائی حکومت نئے گراؤنڈز کی تعمیر سمیت سکول اور کالجز سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لامنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے جبکہ ڈھائی کروڑ کی لاگت سے کھیلوں کا سامان خرید کر تمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈپٹی کمشنرز کو سپرد کردیا گیا ہے تاکہ گراس روٹ لیول پر میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں میں تقسیم کیا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا میاں عادل اقبال نے سیکرٹری سپورٹس ، سیاحت ، آثار قدیمہ ، میوزیم اور امورنواجوانان اعظم خان کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ کھیلوں کے سامان کی معیاد اور کوالیٹی دیکھنے کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنروں سپورٹس لیجنڈ قمر زمان اور دیگر افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے بین الاقوامی سطح کے معیار کے مطابق کھیلوں کا سامان دیکھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.