پیپلزپارٹی کابھی اٹک میں کرنل(ر)شجاع خانزادہ کی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کافیصلہ
پیر 17 اگست 2015 20:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی اٹک میں خود کش دھماکے میں شہید ہونیوالے صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے اس ضمن میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خدمات کو سراہتی ہے اور ہماری پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے فیصلہ کیا ہے کہ شجاع خانزادہ کی خالی ہونیوالی نشست کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی اپناامیدوار کھڑا نہیں کریگی۔
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.