شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ میں زخمی
منگل 18 اگست 2015 15:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آئندہ آنے والی فلم ’فین‘کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔کنگ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر آنے والی فلم فین کی شوٹنگ تھی۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نامور اداکار مئی کے مہینے میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے اوراس کا اعلان بھی انہوں نے ٹویٹرپرکیا تھا۔
شاہ رخ خان نے اپنے حالیہ ٹویٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ طویل اورمشکل شوٹس میں مصروف ہیں۔یاد رہے کہ شاہ رخ خان ان دنوں اپنے آنے والی فلم فین کی شوٹنگ میں مشغول ہیں جو کہ 15 اپریل، 2016 میں ریلیز ہوگی۔ شاہ رخ خان اس فلم میں بیک وقت سپر سٹار اور اپنے ’فین‘ کا کردار نبھا رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.