شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ ،آئی ایس پی آر

منگل 18 اگست 2015 23:17

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) پاک فوج کا آپریشن ضر ب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے ،سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ کر ہو گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس میں 18 دہشت گرد ہلاک اور ان کے خلاف متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ ہو گئے