سیف علی خان ایک بار پھر ایکشن اور ماردھاڑکرتے نظر آئیں گے
بدھ 19 اگست 2015 12:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)ہدایت کار سری راگھون نے پھر سے اپنے ایجنٹ ونود کے ہیرو سیف علی خان سے ہاتھ ملایا ہے۔ایک بار پھر تخلیق کرنے جا رہے ہیں ایکشن تھرلر فلم، چھوٹے نواب بھرپور ایکشن اور ماردھاڑ دکھانے کی کوشش میں مصروف ہوں گے۔
(جاری ہے)
سری راگھون کو ان کی اداکاری بھائی تھی فلم ایجنٹ ونود میں ۔ اسی لیے پھر سے ہیرو بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈائریکٹر کی پہلی فلم ایک حسینہ تھی بھی چھوٹے نواب کے ساتھ ہی تھی ۔فلم میں کون بنے گی سیف علی خان کی ہیروئن ۔ اس کا فیصلہ فی الحال ہونا باقی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.