سنگا کارا اچھے کرکٹر کے ساتھ اچھے شوہر بھی ہیں : اہلیہ یحالی
بدھ 19 اگست 2015 13:33
گال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19اگست۔2015ء) سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا کی بیوی یحالی نے کہا ہے کہ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ سنگاکارا کو مزید ٹیسٹ میچز کھلانا چاہتے ہیں مگر ان کیلئے یہ ریٹائرمنٹ کیلئے بہترین وقت ہے ۔ ایک انٹرویو میں یحالی کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر نے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور دنیا بھر میں نام کمایا ہے ۔
وہ کرکٹر سے ہٹ کر بہترین انسان ہیں ۔ ان کی زندگی میں کئی ناقابل فراموش واقعات آئے ہیں مگر وہ لاہور میں ہونے والے ٹیم پر حملے کو نہیں بھول پائے تاہم حملے کے باوجود ان کی ہمدردیاں پاکستان اور ٹیم کے ساتھ ہیں ۔ یحالی کے مطابق سنگاکارا اچھے شوہر اور اچھے باپ بھی ہیں ، وہ جہاں کہیں بھی جاتے ہیں خاندان ساتھ لیکر جاتے ہیں کیوں کہ ان کیلئے خاندان ، والدین ،بہن بھائی اور بچے زیادہ اہم ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.