بالی ووڈ کوئین کنگنا رنوٹ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں
بدھ 19 اگست 2015 16:25
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)بالی وڈ کوئن کنگنا رنوٹ پر فلموں کی ہی نہیں نوٹوں کی بھی ہورہی ہے خوب برسات پتا لگا ہے کہ کنگنا فلم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں ہیں اور اس دوڑ میں انہوں نے چنائے گرل اور پریانکا چوپڑہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
کنگنا رنوٹ بنیں کوئن اور مداحوں کے دل جیت لیے ،ریولررانی بن کر کی ٹھائیں ٹھائیں اور پھر آئی تنو اور کثوم بن کر تو باکس آفس پر تہلکہ مچادیا۔
میڈیا رپورٹ بتاتی ہیں کہ کنگنا بن گئی ہیں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ، جنہوں نے ایک فلم میں اداکاری کے گیارہ کروڑ روپے وصول کیے۔دوسرے نمبر پر پی کو ہیروئن دیپیکا پڈوکون رہیں، جو آٹھ سے نو کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر جنگلی بلی پریانکا چوپڑا نے قبضہ جمایا ہے۔بالی وڈ کوئن ان دنوں فلم رنگون عکس بند کروارہی ہیں جس میں ان کے ہیرو سیف علی خان ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.