پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو وائٹ ہاؤس میں ملازمت مل گئی
رفی فریڈمین گرسپین نے صدر کے دفتر میں بطور آؤٹ ریچ اینڈ ریکروٹمنٹ ڈائریکٹر کا کام شروع کر دیا
بدھ 19 اگست 2015 19:23
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وائٹ ہاؤس کے افسران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو دفتر کے عملے کے کل وقتی رکن کے طور پر ملازمت دی ہے۔رفی فریڈمین گرسپین نے صدر کے دفتر میں بطور آؤٹ ریچ اینڈ ریکروٹمنٹ ڈائریکٹر کا کام شروع کر دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ مخنثوں کے حقوق کیلئے رفی کا عزم اس انتظامیہ کی اقدار کی عکاسی کرتا ہے ۔
یہ صدر براک اوباما کا ہم جنس پرستوں اور خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے ایک نیا قدم ہے۔صدر کی ایک سینئر مشیر ویلیری جیریٹ کے مطابق رفی فریڈ مین گرسپین جس رہنمائی کا مظاہرہ کر رہی ہیں اس پر ہماری انتظامیہ کو فخر ہے۔فریڈ مین قبل خواجہ سراؤں کے مساویانہ حقوق کے قومی ادارے (این ٹی سی ای) میں بطور مشیر کام کرتی تھیں ہم جنس پرسوں اور خواجہ سراؤں کے حقوق کی تنظیم ایل جی بی ٹی کے اہم ارکان نے وائٹ ہاؤس میں رفی کی تقرری کو ایک اہم اقدام کے طور پر سراہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.