خواتین میک اپ کے علاوہ اپنا دفاع کرنا بھی سیکھیں‘ اکشے کمار
جمعرات 20 اگست 2015 12:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے سپراسٹار اکشے کمار نے کہا ہے عورتوں کو خود کی حفاظت کرنا آنا چاہیے کیوں کہ مرد عورتوں سے زیادہ کمزور اور ڈرپوک ہوتے ہیں۔ ایک بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ لڑکیوں کو صرف میک اپ کرنا ہی نہیں اپنا دفاع کرنا بھی آنا چاہیے کیونکہ آج کے دور میں یہ ضروری ہے۔
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ زیادتی برداشت کرکے خاموش رہنا ایک بڑی غلطی ہے اور اسے ختم کرنا چاہیے۔
اکشے کے مطابق جب مردوں کو کسی مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو وہ اپنی والدہ کو یاد کرتے ہیں اور اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت کمزور نہیں ہوتی۔ اکشے کا خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب بھی کوئی مرد ان پر حملہ کرتا ہے تو لڑکیاں جوابی وار نہیں کرتی بلکہ خاموش ہوجاتی ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ خاموش نہ ہوں اور مقابلہ کرنے کی کوشش کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.