مس ایشیا کابھارتی حسینہ تاج کانیکہ کپور کے نام، مقابلے میں درجن سے زائد ملکوں کی حسینائیں نے حصہ لیا
جمعرات 20 اگست 2015 12:22
کیرالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں ایشیا بھر سے آئی ہوئی حسیناوٴوں میں سے بھارتی حسینہ کانیکہ کپور سب سے زیادہ خوبصورت قرار پائی اور مس ایشیا کا تاج اپنے سر سجا لیا۔
(جاری ہے)
مقابلے میں فلپائنی حسینہ میری نتھانی اور آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی جیلا گولیوہ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مس ایشیا کا خطاب پانے والی کانیکہ کپور کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی دی گئی۔ بیس سالہ کانیکہ کپور کا تعلق بھارتی شہر نیو دہلی سے ہے۔ مقابلے میں بھوٹان ، چین ، ایران ، ملائیشیا، نیپال، سری لنکا، تبت، ترکمانستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات کی حسیناوٴں نے حصہ لیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.