اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس، کمیٹی نے رابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 13:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا. جس میں قائمہ کمیٹی نے رابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی۔اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنانے کی منظوری دے دی۔
(جاری ہے)
بل میں موقف دیا گیا کہ بچوں کے ساتھ جنسی بد سلوکی کے مرتکب افراد کو بغیر وارنٹ بھی گرفتار کیا جا سکے گا اور گرفتار افراد کی ضمانت نہیں ہو گی . بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو عمر قید، جنسی بد سلوکی کی ویڈیو بنانے والے ملزمان کو 7 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی جائے گی۔
جبکہ فحش حرکات کرنے پر بھی 7 سال قید اور بچوں پر تشدد کرنے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا دی جائے گی۔واضح رہے کہ قصور اسکینڈل کے بعد جنسی زیادتی کے مرتب افراد کی گرفتاریوں کا عمل اب بھی جاری ہے. یاد رہے کہ قصور اسکینڈل میں 280 سے زائد کم سن بچوں کو جنسی بد سلوکی کا نشانہ بنایا گیا تھا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.