سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ ، نوواک جوکووچ ، واورنکا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
جمعرات 20 اگست 2015 14:33
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اگست۔2015ء) امریکہ میں جاری سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ اور سوئٹزر لینڈ کے سٹینسلاس واورینکا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں سربیا کے عالمی نمبر 1 نوواک جوکووچ کا مقابلہ فرانس کے بینوٹ پائر کیساتھ ہوا ۔
(جاری ہے)
عالمی نمبر 1 ٹینس پلیئر نے اپنے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حریف پلیئر کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔
انہوں نے فرانس کے کھلاڑی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 2-6 سے ہرایا ۔ ایونٹ کے دوسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ کے سٹینسلاس واورینکا اور کروشیا کےبورنا چوریک میدان میں اترے ۔ دونوں مایہ ناز کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ سوئس ٹینس سٹار نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے کروشئین حریف کیخلاف 6-3 ، 6-7 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.