رادھیکا اپتے پہلی بار آئٹم گانے پر پرفارم کریں گی
جمعرات 20 اگست 2015 16:17
ممبئی ۔ 20 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ رادھیکا اپتے نئی فلم ”کون کتنے پانی میں“ میں پہلی بار آئٹم گانے پر پرفارم کریں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رادھیکا، جو اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے متعدد بار مداحوں کی توجہ حاصل کرچکی ہیں، نئی فلم”کون کتنے پانی میں“ میں نہ صرف اداکاری کے جوہر دکھائیں گی بلکہ آئٹم گانے” رنگاباتی“ پر پرفارم بھی کریں گی۔
یہ پہلی بار ہے کہ وہ کسی آئٹم گانے پر پرفارم کرنے جارہی ہیں۔ فلم میں وہ کونال کپور کی اہلیہ کے کردار میں جلوہ گرہونگی۔ فلم کی کہانی محبت کے موضوع پر مبنی ہے۔ فلم میں گاؤں میں پانی کی قلت کے اہم مسئلے کو بھی اٹھایا گیا ہے۔ فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.